چٹھہ گروپ کے چےئرمین الحاج مشتاق چٹھہ کا ہادی گروپ سے لا تعلقی کا اعلان

چٹھہ گروپ کے چےئرمین الحاج مشتاق چٹھہ کا ہادی گروپ سے لا تعلقی کا اعلان

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)چٹھہ اینڈ ہادی گروپ ٹوٹ گیا،چٹھہ گروپ کے چےئرمین الحاج مشتاق چٹھہ نے چٹھہ اینڈ ہادی گروپ کے جوائنٹ ایڈوانچر کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ہادی گروپ سے لا تعلقی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ چٹھہ گروپ مکہ،مدینہ اور پاکستان کے تمام شہروں میں قائم نٹ ورک قائم کرتا رہے گا اور حج و عمرہ میں اپنی خدمت اور رہنمائی کی روایت کو جاری رکھے گا۔

مزید : صفحہ آخر