سول جج فیروز والہ کی خدمات پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے سپرد

سول جج فیروز والہ کی خدمات پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے سپرد

لاہور(نامہ نگار خصوصی)سول جج فیروز والہ کی خدمات پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے حوالے کر دی گئی ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری دیا گیاہے۔ سول جج فیروز والہ شازیہ منور مخدوم کی خدمات ڈیپوٹیشن پر پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے حوالے کی گئی ہیں، نوٹیفیکیشن کے مطابق شازیہ منور مخدوم کو پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں سینئر انسٹرکٹر تعینات کیاگیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر