ریاض،دہشت گردی کے الزام میں4روسی شہری گرفتار

ریاض،دہشت گردی کے الزام میں4روسی شہری گرفتار

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں 4 روسی شہریوں کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی ویب سائٹ کے مطابق اس وقت مملکت میں چار روسی شہری دہشت گردی سے متعلق ایشوز پر زیر حراست ہیں ۔

روسی شہری گرفتار

مزید : کراچی صفحہ اول