وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس (آج) بدھ کو طلب کرلیا، اجلاس میں ملکی سفارتی وسیکیورٹی پالیسی پرتفصیلی غور کیا جائے گا۔ کمیٹی اجلاس میں امریکی صدر کے بیان کے بارے میں غور کیا جائے گا اور اس حوالے سے جامع حکمت عملی ترتیب دی جائے گی۔اجلاس میں ملکی و علاقائی سیکیورٹی صورتحال پربھی غورہوگا۔ اس اہم اجلاس میں وزیر خارجہ وزیر داخلہ وزیر دفاع سروسز چیف اور سینئر سول اور ملٹری افسران شرکت کریں گے۔
قومی سلامتی کمیٹی