او سی اے ٹیکنیکل کبڈی کورس آج سے شروع ہوگا

او سی اے ٹیکنیکل کبڈی کورس آج سے شروع ہوگا

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) کوچز کیلئے او سی اے ٹیکنیکل کبڈی کورس پنجاب سٹیڈیم لاہور میں آج 3جنوری سے 8جنوری تک منعقد ہوگا ،کورس کی افتتاحی تقریب آ ج سہ پہر چار بجے ہوگی جس میں ملک بھر سے انٹرنیشنل کوچز اور ٹیکنیکل آفیشلز شرکت کریں گے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی