مقرر کردہ عمر سے کم عمر کی شادی پر متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کے خلاف کاروائی کی جائے گی

مقرر کردہ عمر سے کم عمر کی شادی پر متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کے خلاف کاروائی ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

36 اضلاع میں کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لیے خلاف ورزی کرنے والے اضلاع کی انتظامیہ کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے بیشتر اضلاع میں کم عمر لڑکیوں کی شادیوں کے واقعات میں اضافہ کے ساتھ ساتھ نکاح نامے میں لڑکیوں سے پوچھے بغیر شرائط درج کرنے سے پیدا ہونے والے مسائل کی روک تھام کے لیے یہ اقدام اٹھایا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر