پنجاب کانسٹیبلری سکینڈل میں نامزد ملزموں کی عبوری ضمانت میں8جنوری تک توسیع

پنجاب کانسٹیبلری سکینڈل میں نامزد ملزموں کی عبوری ضمانت میں8جنوری تک توسیع

ملتان(نمائندہ خصوصی) انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت نے پنجاب(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

کانسٹیبلری ملتان کے سکینڈل کے مقدمہ میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت میں 8 جنوری تک توسیع کر دی ہے ان میں نائب قاصد منیر سمیت 4 دیگر ملزمان بھی شامل ہیں فاضل عدالت نے 8 جنوریکو فریقین کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔

ضمانت توسیع

مزید : ملتان صفحہ آخر