ادویہ میں خورد برد، مالی بے ضابطگیوں کے الزام پر 3میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کیخلاف تحقیقات کا حکم

ادویہ میں خورد برد، مالی بے ضابطگیوں کے الزام پر 3میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کیخلاف ...

ملتان(وقائع نگار)وزیراعلیٰ پنجاب نے ادویات میں خورد برد مالی(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

بے قاعدگیوں کے الزامات کے تحت تین میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کیخلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال بہاولنگر(موجودہ تعیناتی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ساہیوال)ڈاکٹر رانا امتیاز احمد،ای ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چشتیاں ڈاکٹر محمد انصر کھرل کیخلاف مالی بے قاعدگیوں پر پیڈا ایکٹ 2006 کے تحت تحقیقات کیلئے سیکرٹری زکوۃ عشر پنجاب حسن اقبال کو انکوائری آفیسر مقرر کیا ہے۔جو 60دن کے اندر رپورٹ پیش کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر