پنجاب ریونیو اتھارٹی،مالی سال 2017-18 کی پہلی ششماہی میں 497ارب50 کروڑ روپے کے محصولات وصول

پنجاب ریونیو اتھارٹی،مالی سال 2017-18 کی پہلی ششماہی میں 497ارب50 کروڑ روپے کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوزرپورٹر) پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) نے مالی سال(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
2017-18 کی پہلی ششماہی (جولائی ، دسمبر 2017ء) میں 497 ارب 50 کروڑ روپے کے محصولات وصول کیے جولائی دسمبر 2016 میں 36 ارب 50 کروڑ روپے کے ٹیکس محصولات جمع ہوئے تھے وصولیوں میں اضافے کی شرح 36 فی صد رہی پی آر اے نے دسمبر 2017ء میں 12 ارب 11 کروڑ روپے کا ریونیو وصول کیا دسمبر 2016ء میں 7 ارب 72 کروڑ روپے کے محصولات وصول کیے گئے تھے دسمبر 2017 میں دسمبر 2016 کے مقابلے میں 57 فیصد زائد ریونیو وصول ہوا ہے۔