انٹر میڈیٹ ضمنی امتحان 2017ء کے نتائج کا اعلان 10جنوری کو کیا جائے گا

انٹر میڈیٹ ضمنی امتحان 2017ء کے نتائج کا اعلان 10جنوری کو کیا جائے گا

ملتان( جنرل رپورٹر ) ملتان سمیت صوبہ کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

ضمنی 2017 امتحان کے نتائج کا اعلان 10 جنوری کو کر رہے ہیں۔ملتان بورڈ کے امتحانی نتائج ایس ایم ایس سروس کے ذریعے اپنا رولنمبر 800293 پر بھیج کر معلوم کیے جا سکیں گے۔بورڈ 300 روپے کے عوض رزلٹ سی ڈی بھی فروخت کرے گا۔بورڈز ان نتائج کے بعد 25 جنوری تک پیپرز کی ری چیکنگ کے لیے درخواستیں وصول کرے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر