نان فائیلرز کیلئے ودہولڈنگ ٹیکس کی0.4 فیصد شرح سے ادائیگی میں 30جون 2018تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

نان فائیلرز کیلئے ودہولڈنگ ٹیکس کی0.4 فیصد شرح سے ادائیگی میں 30جون 2018تک توسیع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر) ایف بی آر نے نان فائیلرز کیلئے ودہولڈنگ ٹیکس کی(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
0.4 فیصد شرح سے ادائیگی میں 30 جون 2018ء تک توسیع کا نوٹیفکیشن ایس آر او جاری کر دیا ہے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے سیکشن پی 236 کے تحت ودہولڈنگ ٹیکس کی رعایت شدہ شرح 0.4 فیصد ادائیگی کی تاریخ میں 30 جون 2018ء تک توسیع کی گئی ہے ایس آر او 2017ء/ 1330(1) کے تحت نان فائلرز کو یہ سہولت حاصل ہوگی۔
ودہولڈنگ ٹیکس،نوٹیفکیشن