بنک اور مالیاتی ادارے تین روزہ تعطیلات کے بعد کھل گئے

بنک اور مالیاتی ادارے تین روزہ تعطیلات کے بعد کھل گئے

ملتان(نیوز رپورٹر) بنک اور مالیاتی ادارے تین روزہ (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

تعطیلات کے بعد منگل کے روز دوبارہ کھل گئے بینکوں کی برانچوں میں رش رہا کاروباری و تجارتی سرگرمیوں میں بنک کھلتے ہی تیزی آگئی بنک ہفتہ، اتوار اور پیر کو بند رہے تھے جس سے معاشی سرگرمیاں ماند پڑ گئی تھیں۔

کھل گئے

مزید : ملتان صفحہ آخر