موسم سرما کی تعطیلات ختم ،ڈسٹرکٹ کورٹس میں تمام عدالتوں نے فرائض کی انجام دہی شروع کردی

موسم سرما کی تعطیلات ختم ،ڈسٹرکٹ کورٹس میں تمام عدالتوں نے فرائض کی انجام ...

ملتان (خبر نگار خصو صی)ڈسٹرکٹ کورٹس میں موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

پرتمام عدالتو ں نے اپنے فرا ئض سر انجام د ینا شرو ع کر دئے ہیں جس کی وجہ سے کچہری میں وکلاء اور مقدمات کی پیروی کے لئے آنے والے سائیلین کا رش بھی بڑھ گیا۔اس ضمن میں ڈسٹرکٹ کورٹس میں موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہوگئیں اورتمام عدالتیں کھل گئیں جس کی وجہ سے سیشن و سول عدالتوں کا کام نیو جوڈیشل کمپلیکس کی بجائے گزشتہ روزسے پرانی کچہری میں سر انجام دیا جا رہا ہے جہاں وکلاء اور سائیلین کا رش بھی بڑھ گیا ہے یادرہے کہ سیشن و سول عدالتوں میں 24 دسمبر سے 1 جنوری تک موسم سرما کی چھٹیاں دی گئیں تھیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر