ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ کو57لاکھ روپے کے نئی گاڑی کی فراہمی

ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ کو57لاکھ روپے کے نئی گاڑی کی فراہمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) صوبائی حکومت نے ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ کو57لاکھ روپے کے نئی گاڑی فراہم کردی ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے ڈپٹی کمشنر/کمانڈنٹ مالاکنڈلیویزفورس کوصوبائی حکومت کی جانب سے نئے گاڑی فراہم کردی گئی ہے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں مذکورہ گاڑی کی قیمت 57لاکھ روپے بتائی جاتی ہے ۔