مسلم خان بابو طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

مسلم خان بابو طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیرگڑھ (نامہ نگار) لوند خوڑ کے ممتاز سماجی شخصیت مسلم خان بابو طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے مرحوم کو بعدازاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا وہ بہرام خان اور ناصر خان کے بھائی جبکہ ماسٹر عبدالرشید خان کے چچازاد بھائی تھے مرحوم کا رسم قل کل بروز جمعرات ان کی رہائش گاہ محلہ پیلاں خیل لوند خوڑ میں ادا کی جائی گی