حاجی فضل مالک آف گجرات کی اہلیہ بقضائے الٰہی وفات پاگئیں

حاجی فضل مالک آف گجرات کی اہلیہ بقضائے الٰہی وفات پاگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور( پ ر)حاجی فضل مالک آف گجرات کی اہلیہ بقضائے الٰہی وفات پاگئیں ،جسے آبائی قبرستان گجرات میں دفن کی گئی ،جس کا رسم قل بروز جمعرات مورخہ 4.1.2018کو گجرات میں ادا کی جائے گی مرحومہ جہان علی کی والدہ اور وقار کی چاچی تھی ۔