شبقدر میں موٹر سائیکل سواروں نے موبائل سنٹر سے قیمتی موبائل چھین لئے

شبقدر میں موٹر سائیکل سواروں نے موبائل سنٹر سے قیمتی موبائل چھین لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شبقدر ( نامہ نگار)تین نامعلو م موٹر سائیکل سواروں نے پستول کی نوک پر حمید موبائیل سنٹر سے لاکھوں مالیت کے قیمتی موبائل سٹیں اور نقدی چھین کر فرار،تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات 8اور9بجے کے در میان شبقدر مین بازار وقعی حمید موبائیل سنٹر میں تین نامعلوم موٹر سائیکل سوروں نے پستول تھان کر سنٹر میں موجود افراد کو یر غمال بنادیا اور دس قیمتی موبائیل سٹیں17ہزار نقد جبکہ سنٹر میں موجو دیگر ساتھی سعودی پلٹ عدنان علی شان سے 35سعودی ریال اور 900ہزار پاکستانی روپے جبکہ لیاقت سے ایک عدد قیمتی موبائیل اور ایک کمسن بچہ سے ایک عدد میمری کارڈ چھین لیاگیااور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوا،واقعہ کے بعد تھانہ شبقدر میں رپورٹ در کر کے پولیس نے تفتیش شروع کی،تاجر برادری نے پولیس سے تحفظ دینے کا مطالبہ اور ملوث افراد کے حلاف کلاروئی کرنے کا مطالبہ کیا