ڈسٹرکٹ پریس کلب مالاکنڈکا تعزیتی اجلاس ،شبیر اعوان کی وفات پر اظہار تعزیت

ڈسٹرکٹ پریس کلب مالاکنڈکا تعزیتی اجلاس ،شبیر اعوان کی وفات پر اظہار تعزیت

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ پریس کلب مالاکنڈکاایک تعزیتی اجلاس زیرصدارت محمد عثمان یوسفزئی منعقد ہوااجلاس میں روزنامہ اخبارخیبرپشاورکے سابق سینئرفوٹوگرافرشبیرآحمداعوان کے وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کے لئے صبروجمیل کی دعاکی ۔اجلاس میں صوبائی حکومت اوروزیراطلاعات شاہ فرمان خان سے مطالبہ کیاہے کہ وہ فوری طورپرمتاثرہ خاندان کے ساتھ تعاون کریں کیونکہ وہ انتہائی غریب خاند ان سے تعلق رکھتے تھے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر