بٹ خیلہ میں طالب علم نعمان باچہ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ میں طالب علم نعمان باچہ کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)کمرے میں گیس بھرجانے سے جاں بحق ہونے والے بٹ خیلہ گاؤں خارکے نوجوان طالب علم نعمان باچاکے رسم قل آج میاں گانوچم خارمیں اداکی جائیگی ۔مرحوم پی ٹی آئی سعودی عرب ونگ کے صدرسلمان شاہد اورعدنان خان کے چچازادبھائی تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔