پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا صغیر احمد قریشی سے اظہا ر تعزیت

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا صغیر احمد قریشی سے اظہا ر تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرا چی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر وصوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی ،نائب صدر راشد ربانی اور سیکریٹری اطلاعات سینیٹر عاجز دھامراہ نے حیدرآباد شہری ضلع کے صدر صغیر احمد قریشی کی بڑی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ کااظہار کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔دریں اثنا ان رہنماؤں نے پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے سینئر کارکنان حسن رضا پرویز اور بشیر برفت کے انتقال پر بھی تعزیت کااظہار کیا ہے۔