عمران خان ،شاہ رخ خان بننے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں،ٹوئٹ میں جعلی خان لکھنا بھول گئے،مریم اورنگزیب

عمران خان ،شاہ رخ خان بننے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں،ٹوئٹ میں جعلی خان لکھنا ...
عمران خان ،شاہ رخ خان بننے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں،ٹوئٹ میں جعلی خان لکھنا بھول گئے،مریم اورنگزیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان شاہ رخ خان بننے کی ناکام کوشش کررہے ہیں،کل وہ اپنی ٹوئٹ میں جعلی خان لکھنا بھول گئے،چیئرمین تحریک انصاف اپنی ٹوئٹ میں جعلی خان لگادیں تو بہتر ہوجائے گا،احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ اب وہ کیاکہیں گے جوکہہ رہے تھے سعودی عرب میں این آراوہورہاہے،خان صاحب جب آپ ایک انگلی دوسرے پراٹھاتے ہیں تو تین انگلیاں آپ کی اپنی طرف ہوتی ہیں ،عمران انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی اورپارلیمنٹ پر حملے کا جواب دیں ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں