بھارت کے چپے چپے کو نشانہ بنانیوالا میزائل چینی فوج کے حوالے

بھارت کے چپے چپے کو نشانہ بنانیوالا میزائل چینی فوج کے حوالے
بھارت کے چپے چپے کو نشانہ بنانیوالا میزائل چینی فوج کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جاپانی جریدہ ”ڈی ڈپلومیٹ“ نے امریکی انٹیلی جنس کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے چین نے نومبر میں ہائیپر سانک بیلسٹک میزائل ڈی ایف 17 کا کامیاب تجریہ کیا تھا۔ ڈی ایف 17 قسم کا ہائیپر سانک میزائل امریکہ میں کسی بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ جاپانی جریدہ کے مطابق اس میزائل تجربہ نے بھارت کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ یہ میزائل بھارت کے چپے چپے کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ یہ آواز سے کئی گنا تیز رفتار میزائل پیپلز لبریشن آرمی کی راکٹ فورس کے حوالے کیا گیا ہے۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔