سابق بھارتی فوجی افسر نے لوہے کے راڈ سے خاتون سمیت 6 قتل کردئیے، ملز م گرفتار

سابق بھارتی فوجی افسر نے لوہے کے راڈ سے خاتون سمیت 6 قتل کردئیے، ملز م گرفتار
 سابق بھارتی فوجی افسر نے لوہے کے راڈ سے خاتون سمیت 6 قتل کردئیے، ملز م گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی( ویب ڈیسک) بھارئی ریاست ہریانہ کے علاقے پلاول میں سابق بھارتی فوجی افسر 45 سالہ نریش دھنکار نے لوہے کے راڈ سے تشدد کرکے 6 افراد کو قتل کر دیا، پہلے اس نے ہسپتال میں انتظار کرنے والی خاتون کو نشانہ بنایا، دیگر افراد میں 3 چوکیدار اور ایک بھکاری شامل ہے زراعت میں ماسٹر ڈگری حاصل کرنے والا لیفٹیننٹ کے عہدے سے ریٹائر ہوا تھا۔ مجرم ساتویں شخص کو نشانہ بناتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم اس حملے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔ 

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔