نوازشریف نے پنجاب ہاﺅس میں دوپہر 2 بجے پریس کانفرنس طلب کر لی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے پنجاب ہاﺅس میں دوپہر 2 بجے پریس کانفرنس طلب کر لی، جس میں وہ دورہ سعودی عرب سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر بھی بات کریں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف وفاقی وزراءکے ہمراہ پنجاب ہاﺅس میں دوپہر 2 بجے پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ دورہ سعودی عرب کے حوالے سے بات کریں گے اس کے علاوہ امریکی صدر کے بیان پر گفتگو کریں گے ۔