نئے سال کے موقع پر سعودی حکومت نے سعودی لڑکے لڑکیوں کی ایسی ویڈیو جاری کردی کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی

نئے سال کے موقع پر سعودی حکومت نے سعودی لڑکے لڑکیوں کی ایسی ویڈیو جاری کردی ...
نئے سال کے موقع پر سعودی حکومت نے سعودی لڑکے لڑکیوں کی ایسی ویڈیو جاری کردی کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی

  

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی حکومت ملک میں اصلاحات لارہی ہے اور اس مقصد کیلئے ڈرائیونگ کی اجازت دینے سمیت اپنی خواتین کو بھی بااختیار بنایاجارہاہے، نئے سال کی آمد کے موقع پر سعودی حکومت نے نوجوان لڑکے لڑکیوں کی ایسی ویڈیو جاری کردی کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اصلاحات پر یقین رکھتے ہیں تاکہ مملکت کا تاثر بدلا جاسکے اور ایسا ہی 2018ءکا ایک پروموسامنے آیا ہے جسے دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے کہ سعودی عرب میں یہ دن بھی آنا تھا۔ جی ہاں سعودی حکومت کی طرف سے جاری ویڈیو میں عربی زبان کی بجائے انگریزی کا انتخاب کیاگیا اور نوجوان لڑکے لڑکیوں نے اپنے مختصر پیغامات میں کہاکہ ”ہم ہر چیز چاہتے ہیں ، کیوں نہ چاہیں؟ ایسی چیز چاہیے جو پہلے نہیں تھااور ہماری ترجمان ہو، خوبصورت، حیران کن ، بہترین اور تازہ ترین چیزیں چاہیں جو معمول سے ہٹ کر ہوں ، ہم مزید انتظا رنہیں کرسکتے اور ہماری طرف سے پوری دنیا کو نئے سال کی خوشیاں مبارک۔۔۔“

ویڈیو دیکھئے

مزید : عرب دنیا