مملکت میں کاروبار کرنے پر غیر ملکیوں کو تین سزائیں

مملکت میں کاروبار کرنے پر غیر ملکیوں کو تین سزائیں
مملکت میں کاروبار کرنے پر غیر ملکیوں کو تین سزائیں

  

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر ملکی نجی کاروبار کرتے ہوئے پائے جائیں گے ،انہیں جرمانے، قید اور بیدخلی کی سزا دی جائیگی۔ 50ہزارریال جرمانہ ہوگا۔ قید6 ماہ تک کی ہوگی ۔آخر میں ملک سے بیدخل کردیا جائیگا۔ جوازات نے یہ انتباہ ”غیر قانونی تارکین سے پاک وطن “ مہم کے ضمن میں جاری کیا ہے۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔

مزید : عرب دنیا