پولیس کا جہانیاں میں سرچ آپریشن ، 6مشتبہ افراد گرفتار

پولیس کا جہانیاں میں سرچ آپریشن ، 6مشتبہ افراد گرفتار
پولیس کا جہانیاں میں سرچ آپریشن ، 6مشتبہ افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جہانیاں (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے جہانیاں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 6مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے جہانیاں میں واقع 3مرلہ کی سکیم سرچ آپریشن کیا اور اس دوران 22سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی اور45افراد کی بائیومیٹرک تصدیق اور ان کے شناختی کوائف کی جانچ پڑتال بھی کی گئی۔اسی اثنا میں پولیس نے 6مشتبہ افراد کو بھی دھر لیا جن سے پستول اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں