جب ہدف ایک ہے کام بھی مل کر کرنا چاہیے،امریکہ منفی بیانات دینے سے گریز کرے:اعزاز چوہدری

جب ہدف ایک ہے کام بھی مل کر کرنا چاہیے،امریکہ منفی بیانات دینے سے گریز ...
جب ہدف ایک ہے کام بھی مل کر کرنا چاہیے،امریکہ منفی بیانات دینے سے گریز کرے:اعزاز چوہدری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے امریکہ میں سفیراعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ امریکا اور پاکستان کاہدف ہے کہ افغانستان میں امن لایا جائے،جب ہدف ایک ہے کام بھی مل کر کرنا چاہیے امریکا منفی بیانات دینے سے گریز کرے ایسے بیانات نہ دیے جائیں جس سے منفی تاثر ابھرے،افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل نہیں ہے۔

نواز شریف کا امریکہ کے خلاف بیان خوش آئند ہے:میجر جنرل آصف غفور

نجی چینل ”جیونیوز“سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے پاکستان کے امریکہ میں سفیراعزاز چوہدری کہنا تھا کہ پاکستان کی ہمیشہ سے خو اہش رہی ہے د ونوں ملک مل کرکام کریں،مل کرکام کرنے سے ا چھے نتا ئج نکلے ہیں ہم نے ا لقاعدہ کو ختم کیا پاکستان نے دہشت گردی کی لہر کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔

اپنے پسندیدہ لائیو ٹی وی چینلز دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : قومی