اللہ نوازشریف کاعمرہ قبول کرے،لیکن ان کادورہ کامیاب نہیں ہوا:آصف زرداری

اللہ نوازشریف کاعمرہ قبول کرے،لیکن ان کادورہ کامیاب نہیں ہوا:آصف زرداری
اللہ نوازشریف کاعمرہ قبول کرے،لیکن ان کادورہ کامیاب نہیں ہوا:آصف زرداری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اللہ نوازشریف کاعمرہ قبول کرے لیکن ان کادورہ کامیاب نہیں ہوا۔

”آپ بہترین ایجنسی ہیں ،ملک کا مذاق نہ بنائیں “ سپریم کورٹ نے آئی ایس آئی کو وہ بات کہہ دی جو آج تک تاریخ میں کسی نے نہ کہی
ایک نجی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ میاں صاحب جوپر د ے کے پیچھے ہیں انہیں برطرف کریں نوازشریف بتائیں پردے کے پیچھے کون ہے؟جب ہمارامینڈیٹ چوری ہواتھاتونواز شریف کیوں نہیں بولے؟ اگرکوئی رازمیاں صاحب کے پاس ہے توشیئرکریں۔انہوں نے کہا کہ حکومت بھی اور مشینری بھی میری لیکن مجھے نہیں پتہ کیوں نکالا؟ 4سال تک آپ نے جو چھپائے ر کھاکاش وہ ہمیں اس وقت بتادیتے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

قومی -