سماجی شخصیت تازہ خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

سماجی شخصیت تازہ خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ کے معروف سماجی شخصیت تازہ خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم حاجی سردارعلی حاجی الطاف حسین ،حیات اللہ ،عطاء اللہ کے والدتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر