حاجی اکبرخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

حاجی اکبرخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)یونین کونسل الاڈھنڈمحلہ میراث خیل کے حاجی اکبرخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوالاڈھنڈڈھیری کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم زرعی ترقیاتی بنک بٹ خیلہ برانچ کے منیجر حاجی عجب خان داؤدخان کے والدجبکہ ڈاکٹرحضرت منان کے سسرتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر