حبیب الرحمان کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

حبیب الرحمان کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)یونین کونسل الاڈھنڈمحلہ خان پلوکے حبیب الرحمان کے رسم قل آج بروزجمعرات اداکی جائیگی ۔مرحوم نسیم خان کے والدمحکمہ زکوٰۃ کے کلرک نورعجب خان اورشاہ روم خان کے چچاتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر