ڈیرہ‘ منشیات برآمد‘ ملزم گرفتار

ڈیرہ‘ منشیات برآمد‘ ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان ( بیورو رپورٹ)ٹاؤن پولیس نے لنک روڈ شیخ آباد کے قریب ایک شخص سے ایک کلو سے زائد چرس اورہیروئن برآمدکرلی ‘مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق ٹاؤن پولیس نے لنک روڈ شیخ آباد کے قریب منشیات فروش یوسف سلطان کنڈی سکنہ ٹانک حال ظفرآباد سے 1050گرام چرس اور105گرام ہیروئن برآمدکرلی ۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے