نور نبی خان انتقال کر گئے
صوابی( بیورورپورٹ) جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے سینئر نائب امیر و سابق صوبائی وزیر خوراک الحاج غفور خان جدون کے بھتیجے اور حاجی معمور خان جدون کے صاحبزادے نور نبی خان عرف غنڈے جو کہ کافی عرصے سے معذور تھے طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے انہیں گذشتہ رات اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع گندف ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل آج جمعرات کے روز موضع گندف میں ادا کی جائے گی#