صاحبزادہ حاجی محمد امان وفات پا گئے

صاحبزادہ حاجی محمد امان وفات پا گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹاف رپورٹر)معروف سماجی شخصیت صاحبزادہ حاجی محمد امان آف جالہ بیلہ داؤدزئی وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤ ں جالہ بیلہ داؤدزئی پشاور میں ادا کی گئی۔ مرحوم صاحبزادہ شمشاد سیکرٹری لوکل کونسل کے والد ،ارشاد احمد اسسٹنٹ انفارمیشن آفیسر کے ماموں اور صاحبزادہ کاشف علی کے چچا تھے۔ ان کی رسم قل جمعہ کے روز ادا کی جائے گی۔