زلفی بخاری کے خلاف درخواست کا کوئی میرٹ نہیں،سپریم کورٹ کا مختصر فیصلہ

زلفی بخاری کے خلاف درخواست کا کوئی میرٹ نہیں،سپریم کورٹ کا مختصر فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کو بطور معاون خصوصی کام جاری رکھنے کا مختصر فیصلہ جاری کردیاہے جس میں کہاگیا ہے کہ زلفی بخاری کے خلاف درخواست کا کوئی میرٹ نہیں۔ بدھ کوعدالتی فیصلے میں کہاگیاکہ زلفی بخاری کو نااہل قرار دینے کی درخوادت مسترد قرار دی جاتی ہے۔عدالت نے کہ اکہ درخواست کو مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ بعد میں جاری کیا جائیگا۔ عدالت کی جانب سے جاری مختصر حکم نامے ایک صفحے پر مشتمل ہے ۔

مختصر فیصلہ

مزید : صفحہ آخر