ڈی ایچ اے کی منتخب قیادت سے تعاون کریں گے، اظہر جی ایم اعوان

ڈی ایچ اے کی منتخب قیادت سے تعاون کریں گے، اظہر جی ایم اعوان

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے کے نامور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ملٹری اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو اظہر جی ایم اعوان کی ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے نو منتخب عہدیداروں کو اختیارات کی منتقلی پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے ڈی ایچ اے کے لیے نیک شگون قرار دیا ہے ،اظہر جی ایم اعوان نے الخدمت گروپ اور ڈی ایچ اے رئیلٹرز کے منتخب عہدیداروں کو مل جل کر پراپرٹی کے بحران کے حل کے لیے جدوجہد کرنا ہو گی ،نو منتخب قیادت نے اپنے منشور پر عمل نہ کیا تو زیادتی ہو گی ہم ہر معاملے میں تعاون کریں گے۔

اظہر جی ایم اعوان

مزید : صفحہ آخر