ڈی جی حج مکہ کیلئے 36 میں سے صرف16افراد پرچہ دینے آئے

ڈی جی حج مکہ کیلئے 36 میں سے صرف16افراد پرچہ دینے آئے

لاہورڈویلپمنٹ سیل)لمز یونیورسٹی لاہور میں ہونے والے تحریری امتحان میں مشکل سوالات ہونے کی وجہ سے ڈی جی حج مکہ کے لیے 36افراد میں سے صرف16افراد پرچہ دینے کے لیے آئے،دلچسپ امر یہ ہے کہ ڈی ایم جی گروپ کے کسی ایک فرد نے بھی تحریری امتحان نہیں دیا ،امتحان دینے آنے والے افراد میں زیادہ تعداد ڈی ایم جی ،سیکرٹریٹ گروپ اور پلاننگ ڈویژن کی تھی وزارت مذہبی امور کے سابق جوائنٹ سیکرٹری ،موجودہ جوائنٹ سیکرٹری ،ایڈمن،وزارت کے سی ایف او بھی امتحان دینے والوں میں شامل تھے ،پرچہ مشکل ہونے کی وجہ سے 16افراد میں سے بیشتر کے فیل ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

امتحان

مزید : صفحہ آخر