سابق چیئرمین نادراطارق ملک کی عبوری ضمانت میں توسیع

سابق چیئرمین نادراطارق ملک کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد ( آن لائن )ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ جج سہیل ناصر نے سابق چیئرمین نادراطارق ملک کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ۔بدھ کو وکلا کی ہڑتال کے باعث بغیرکاروائی کے سماعت ملتوی کر دی گئی ۔ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج سہیل ناصر نے گزشتہ سماعت پرعبوری ضمانت منظور کی ۔ اب مزیدسماعت سات جنوری کو ہوگی ۔یاد رہے کہ طارق ملک پردوران ملازمت دوہری شہریت چھپانے کیالزام میں مقدمہ درج ہے

مزید : صفحہ آخر