حکومت میں شرکت سے قبل تمام کاروبار سے استعفیٰ دیدیاتھا،عبد الرزاق داؤد

حکومت میں شرکت سے قبل تمام کاروبار سے استعفیٰ دیدیاتھا،عبد الرزاق داؤد

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبدالرازق داؤد نے کہاہے کہ حکومت میں شرکت سے قبل تمام کاروباروں سے استعفیٰ دیدیا ۔ ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت میں شرکت سے قبل تمام کاروباروں سے استعفیٰ دے دیا ۔ ترجمان نے کہا کہ مہمند ڈیم کے ٹھیکہ میں مفادات کا ٹکراؤ نہیں ۔ ترجمان نے کہاکہ مہمند ڈیم کی بولی میں حکومت میں شامل ہونے سے پہلے شرکت کی ،وزیراعظم کو تمام کاروباروں کے بارے میں آگاہ کیا تھا ۔

عبد الرزاق داؤد

مزید : صفحہ آخر