نوازشریف جیل مینول کے مطابق اپنی بیرک کی صفائی خودکرتے ہیں ،آئی جی جیل

نوازشریف جیل مینول کے مطابق اپنی بیرک کی صفائی خودکرتے ہیں ،آئی جی جیل

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی جیل مرزا شاہد سلیم بیگ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیر ک کی صفائی کے حوالے سے صحافیوں کے سوا ل کا جواب دیتے ہوئے بتایا سکیورٹی کے پیش نظر کسی بھی قیدی یا عام حوالاتی کو نواز شریف کی بیرک میں جانے کی اجازت نہیں ۔جیل مینول کے مطابق وہ اپنی بیر ک کی صفائی خود ہی کر رہے ہیں ۔وہ گزشتہ روز گورنر ہاؤس میں جیل خواتین کے حوالے سے ہو نیوالی تقر یب میں شامل تھے جہاں پر ان سے یہ سوال کیا گیا ۔

مزید : صفحہ اول