تین وفاقی سیکرٹریوں کے تبادلے

تین وفاقی سیکرٹریوں کے تبادلے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی سیکرٹڑیوں کے بڑے پیمانے پر تبادلے کردئیے گئے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ کو جوائنٹ سیکرٹری ٹیکسٹائل ڈویژن ۔ گریڈ 20 کی جوائنٹ سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن عائشہ خالد کو جوائنٹ سیکرٹری تعلیم و تربیت اور گریڈ 20 کے ندیم امد ملک کو جوائنٹ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ تعینات کردیا گیا۔

وفاقی سیکرٹریز/ تبادلے

مزید : صفحہ اول