تیز رفتار بس اور رکشہ میں تصادم، 3 افراد زخمی

تیز رفتار بس اور رکشہ میں تصادم، 3 افراد زخمی

لاہور (کرائم رپورٹر) رائیو نڈ کے علا قہ شاہکام چوک کے قریب تیز رفتار بس اور رکشہ میں تصادم، حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے، بس بے قابو ہونے کے بعد رکشہ سے ٹکرائی، زخمیوں کو ریسکیو 1122 کی مدد سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے بس کو حراست میں لیتے ہوئے ڈرائیور کے خلاف کارراوئی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید : علاقائی