لاہور کی طرز پر دیگر شہریوں میں بھی سیف سٹی پراجیکٹ لگا رہے ہیں،آئی جی پنجاب

لاہور کی طرز پر دیگر شہریوں میں بھی سیف سٹی پراجیکٹ لگا رہے ہیں،آئی جی پنجاب

لاہور(کر ائم رپورٹر) لاہور کی طرح صوبہ بھر کے دیگر شہروں میں بھی سیف سٹی پراجیکٹ لگائے جا رہے ہیں تاکہ شہریوں کو ایک محفوظ اورمنظم سکیورٹی اور ٹریفک کا سسٹم مہیا کیا جاسکے۔پراجیکٹ پرلاہورکے بعد قصور، ملتان،راولپنڈی ، سرگودھا ،بہاولپور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں تیزی سے کام جاری ہے ۔ ان خیالات کا اظہارآئی جی پولیس پنجاب نے سیف سٹیز اتھارٹی کی سالانہ کارکردگی کے جائزہ ا جلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

مزید : علاقائی