فرید آئیڈیل سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات

فرید آئیڈیل سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ عبدالمالک (محمد ریاض چشتی)فرید آئیڈیل سکول (رجسٹرڈ)کوٹ عبدالمالک کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں پوزیشن ہولڈرز بچوں اور ناظرہ قرآن پاک مکمل کرنے والے بچوں کو انعامات ،اسناد ،گرم شالیں اور خوبصورت ٹوپیاں دی گئیں ۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ۔تلاوت ثانیہ اعجاز بچی نے پیش کی ۔

سکول کے بچوں نے قصیدہ بردہ شریف پیش کیا اور مختلف ٹیبلو زپیش کیے۔والدین کی بھاری تعداد نے شرکت کی ۔