پنجاب یونیورسٹی، مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی، مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور (لیڈی رپورٹر):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ون 2018ء ، ایم اے ایجوکیشن (جنرل) پارٹ ون 2018ء اور ایم اے فائن آرٹس پارٹ ون 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4