سکالرز کوپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

سکالرز کوپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر): پنجاب یونیورسٹی نے شہنیلہ مشتاق دختر مشتاق حسین خان کواپلائیڈ سائیکالوجی ،عبدالمنعم فاروق ولد محمد فاروق کومالیکیولر بائیولوجی ،فائزہ رشید دختر عبد الرشید کومالیکیولر بائیولوجی ، فریدہ یدہ انجم دختر جان محمد کوکشمیریات ا ورزاہدہ قمر دختر قمر دین کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں ان کے’کماد میں گلائیفوسیٹ اور سنڈیوں کے خلاف معدافعتی جینز کا جنیاتی اظہار‘ کے موضوع پر پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔