بلدیاتی اداروں سے ذرائع آمدن ‘ اخراجات کی تفصیلات طلب

بلدیاتی اداروں سے ذرائع آمدن ‘ اخراجات کی تفصیلات طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی تمام بلدیاتی حکومتوں سے ان کے ذرائع کی آمدنی اور (بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

اخراجات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں اس سلسلہ میں تمام بلدیاتی حکومتوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔ دریں اثناء حکومت پنجاب نے تمام یونین کونسلوں کے سیکرٹریوں اور نائب قاصدوں کی خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔