اچھے نتائج کیلئے لٹریسی سکولوں ‘ اساتذہ کو مراعات دینے کا حتمی فیصلہ
ملتان‘لودھراں( سپیشل رپورٹر‘نمائندہ پاکستان) صو با ئی وز یر لٹر یسی اینڈ نا ن فار مل بیسک ایجو کیشن را جہ راشد حفیظ نے کہا ہے کہ محکمہ لٹر یسی کوالٹی ایجو کیشن کے فروغ کیلئے تمام وسا ئل بر وئے کا ر لا رہا ہے ۔وزیر اعظم عمر ان خا ن ،وزیر اعلیٰ سر دا ر عثما ن بزدار کے ویژ ن کے تحت ہم نے تعلیم کو عام کرنا (بقیہ نمبر47صفحہ7پر )
ہے ۔پالیسی فریم اور اصلا حا ت سے محکمے میں بہتر ی لا رہے ہیں ۔اچھے نتائج اور کارکر د گی کے حوا لے سے لٹر یسی سکو لو ں اور ان کے اسا تذ ہ کومراعات دیں گے ۔معا شر ے کے نظرا ندا ز کئے گئے بچو ں کو تعلیم کی طر ف را غب کر نا خد مت ہے ۔ان خیا لا ت کاا ظہا ر انہو ں نے گز شتہ رو ز سر کٹ ہا ؤس ملتا ن میں محکمہ لٹر یسی کے افسر ان سٹا ف سے گفتگواور لٹر یسی سکولو ں کے دورے کے موقع پر گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔اس موقع پر کوارڈی نیٹر سلطا ن فیض ،ڈ ی ایس سید اعجا ز حسین شا ہ ،ڈسٹر کٹ آ فیسر لٹر یسی محمد عا مر رزاق ،لٹر یسی کوآرڈینیٹر مخدوم مد ثر قر یشی ودیگر افسر ان بھی موجود تھے ۔صو با ئی وز یر را جہ راشد حفیظ نے کہا ہے کہ محکمہ لٹریسی کا پی سی ون ریز وائزڈ کیا جا رہا ہے ۔ایسی اصلا حا ت متعا ر ف کر ارہے ہیں کہ بچو ں کی تعلیم کے ساتھ کر دا ر ساز ی بھی ہو ۔جیلو ں میں تعلیمی کو ر س کا دور انیہ 3 ما ہ تک بڑ ھا رہے ہیں ۔3 ما ہ میں صو بہ بھر کے 300 لٹریسی سکو لو ں میں 1800 طلبا ء وطالبا ت کا اضا فہ ہوا ہے جو کہ خو ش آ ئند ہے ۔انہو ں نے کہاکہ ہم اچھے رزلٹ اور بہتر کارکرد گی کا مظا ہر ہ کر نے وا لے اسا تذہ وسکولو ں کو مر اعا ت دینگے ۔انہو ں نے کہا کہ سٹاف کی کو آرڈینیشن اور ریکا رڈ کیپنگ کو موئثر بنا یا جا ئے ۔لٹر یسی موبلا ئزر روزانہ سکو لو ں کا وزٹ کر کے آفس رپور ٹ دیں ،اسباق کی تیا ر ی کی باقا عدہ منصو بہ بند ی کی جا ئے ۔ہمارے موئثر میکا نز م کی بدولت معاملا ت میں بہتری ممکن ہے ۔انہو ں نے کہا کہ محکمے کے ہیڈ آ فس کی ہدا یا ت پر عمل کر تے ہوئے 2 ما ہ میں ٹا ر گٹ کا حصو ل ممکن بنا یا جا ئے ۔وز یر اعلیٰ پنجا ب سردارعثما ن بزدار کی ہدا یت پر محکمہ لٹر یسی میں جد ت لا رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ لیو ل آف ایجو کیشن کو بہتر کر نا ہمارا ٹا ر گٹ ہے ۔پنجا ب ایجو کیشن کمیشن کے امتحا ن میں کا میا بی حاصل کر نے وا لے لٹر یسی سکولوں کے طلبا ء کا فا لو اپ بھی رکھا جائے ۔انہو ں نے کہا کہ لٹر یسی سکو لو ں کے طلبا ء کیلئے شہر وں کی حد تک غیر نصابی سر گر میو ں کے فر وغ کیلئے بھی اقداما ت کررہے ہیں ۔اسا تذ کی تربیت وسکریننگ پر بھی خصو صی توجہ دی جا رہی ہیں ۔انہو ں نے مزید کہا کہ وہ لٹر یسی سکو لو ں کے سپر وائزر وزٹ بھی کر ینگے ۔انہیں ہر صو ر ت معا ملا ت میں بہتری بھی نظر آ نی چاہیے ۔سٹا ف کی مسا ئل کے حل کیلئے اقداما ت زیر غور ہیں ۔اس موقع پر ڈسٹر کٹ آ فیسر لٹر یسی محمد عامر رزاق نے صو با ئی وز یر کو ضلع ملتا ن میں قائم لٹر یسی سکولو ں ،لرننگ پر اسس ،امتحا نی نتا ئج ،اسا تذ ہ وسٹا ف کی کا رکر دگی با ر ے بریفنگ بھی دی ۔قبل از یں صو با ئی وز یر راجہ راشد حفیظ نے سنٹر ل جیل ملتا ن ،پیراں غا ئب اور ڈمرا بھینی میں قائم لٹر یسی سکو لوں کا دور ہ بھی کیا ۔در یں اثنا ء انہو ں نے سر کٹ ہا ؤس ملتا ن میں گر ین اینڈ کلین پنجا ب مہم کے تحت پودا لگا یا اور وا ک میں بھی شر کت کی ۔اس موقع پر ملکی سلا متی وخوشحا لی اور استحکا م کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔ادھر صوبائی وزیر لیٹریسی راجہ راشد حفیظ نے گزشتہ روز سنٹرل جیل ملتان کا دورہ کیا۔اس موقع پر سینئرسپرنٹنڈنٹ محسن رفیق موجود تھے۔صوبائی وزیر نے سنٹرل جیل میں لیٹریسی سنٹر کو بھی چیک کیا۔اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے سنٹرل جیل کے مختلف شعبوں کا بھی دورہ کیا۔اور اور کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا گیا ہے۔جبکہ صوبائی وزیر لٹریسی راشد حفیظ نے ضلع لودھراں کے لٹریسی سکولوں کو دورہ کیا۔ انہوں نے اس دوران ضلع کے 4نئے لٹریسی سکولوں کی صورت حال کا جائزہ لیا۔اس موقع پر سکول انچارج حلیمہ سعدیہ، شازیہ حمید، مشتاق احمد اور غلام مصطفی بھی موجو د تھے۔ انہوں نے سکولوں میں وزٹ کے دوران داخل شدہ طلباء کی حاضری کی صورتحال اور تعلیمی کیفیت کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر لٹریسی راشد حفیظ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لٹریسی شازیہ نورین اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے کہاکہ کوالٹی ایجوکیشن کے لیے باہمی رابطہ کاری کو یقینی بناتے ہوئے طے کردہ اہداف حاصل کیئے جائیں۔