جسٹس آصف سعید کھوسہ ‘ جسٹس سردار شمیم احمد خان کا جنوبی پنجاب سے تعلق

جسٹس آصف سعید کھوسہ ‘ جسٹس سردار شمیم احمد خان کا جنوبی پنجاب سے تعلق

مظفرگڑھ(نامہ نگار)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور اور نامزد چیف(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان,دونوں کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے. جو جنوبی پنجاب کے لئے ایک اعزاز ہے.نامزد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے جبکہ یکم جنوری کو لاہور ہائی کورٹ لاہور کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھانے والے جسٹس سردار شمیم احمد خان کا تعلق ترنڈہ محمد پناہ ضلع بہاول پور سے ہے.

مزید : ملتان صفحہ آخر